: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،6جنوری(ایجنسی) ہندوستانی شوٹر اپوروی چندیلا Apurvi Chandela نے Swedish Cup Grand Prix میں خواتین کی دس میٹر ایئر رائفل میں عالمی ریکارڈ کے ساتھ طلائی تمغہ جیتا.
font-size: 18px; text-align: start;">چندیلا نے کل (منگل) ہوئی مقابلے میں 211.2 پوائنٹس بنائے اور چین کی اولمپک طلائی تمغہ یافتہ Yi Siling کے 211 پوائنٹس کے ریکارڈ کو توڑا. وہ ریو اولمپکس کے لئے پہلے ہی کوالیفائی کر چکی ہیں.